Advertisement

پنجاب حکومت زلزلہ متاثرین کے ریسکیو و ریلیف کے لئے  تعاون کرے گی،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کے ریسکیو و ریلیف کے لئے  تعاون کرے گی۔

 تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے  نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  کا جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت زلزلہ متاثرین کے ریسکیو و ریلیف کے لئے  تعاون کرے گی۔

وزیر اعلٰی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

وزیر اعلٰی عثمان بزدار کی ریسکیو سرگرمیوں کے لئے بلوچستان حکومت کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔

Advertisement

یاد رہے وزیر اعلٰی عثمان بزدار نے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version