کسٹمز اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

کوئٹہ میں کسٹمز اور ایف سی کی جانب سے مشترکہ منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 1575 کلو گرام اچھی کوالٹی کی چرس برآمدکرلی گئی ہے جبکہ10 کلو گرام آئس میٹام فیٹامائن نامی ڈرگ بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر کے ایف آئی ار درج کر لی گئی ہے۔
واضح رہے کہ منشیات کی قیمت 36 کروڑ روپے کے قریب ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

