Advertisement

ٹرین سے راولپنڈی، اسلام آباد جانے والوں کے لئے بری خبر

لاہورسے راولپنڈی، اسلام آباد جانے والے مسافروں کے لئے بری خبر، اب صرف فیملیز کو ٹکٹ ہی ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق چیرمین ریلوے حبیب الرحمن گیلانی نے لاہور،راولپنڈی اور پشاور ڈویژن کے تینوں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیرمین نے نوٹیفکیشن میں واضح کہا کہ راولپنڈی سیکشن پر سفر کسی بھی ٹرین یا کلاس میں فرد واحد کو ٹکٹ جاری نہ کیا جائے۔
ریلوے حبیب الرحمن گیلانی نے ریلوے کے شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو بھی ہدایت کی کہ سسٹم میں ای ٹکٹ صرف فیملیز کو ہی جاری کریں۔
واضح رہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر صرف فیملز کو ہی سفری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version