Advertisement

ہمارے افسران اور جوان اصل ہیرو ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے افسران اور جوان اصل ہیرو ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ  کیو میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف نے مختلف آپریشنز کے دوران بہادری پر جوانوں کو اعزاز سے نوازا۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق بڑی تعداد میں فوجی افسران اور ان کے اہل خانہ کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جوانوں،افسران کی قربانیوں سے ملک میں امن و استحکام آیا۔ ہمارے افسران اور جوان اصل ہیرو ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ مادر وطن کے لئے جان کی قربانی سے بڑی کوئی قربانی نہیں، ہمارے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version