Advertisement

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے پیش

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے جلد پیش کیے جارہے ہیں، پاک بھارت سمیت تمام میچز کے مزید شائقین اسٹیڈیم آکر میچ دیکھ سکیں گے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے ابتدائی طور پر 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی تھی، ورلڈ کپ میچز کے مزید ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع ہوگی، میچ وینیوز پر کوویڈ پروٹوکولز پر عملدرآمد کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں شروع ہو گا، پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان اپنا دوسرا میچ 26اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا، قومی کھلاڑی اپنے تیسرے میچ میں 29 اکتوبر کو افغانستان کے مدمقابل ہوں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version