Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 31 ہزار900 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 31 ہزار900 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار900 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 37 ہزار800 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 26 ہزار400 کیوسک اوراخراج 19 ہزار100 کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 7 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 100 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 37 لاکھ 99000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 73000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 35 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 70 لاکھ 7000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version