قومی باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی اےفلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی باکسر محمد وسیم نے کولمبین باکسر رابرٹ بریرہ کو باکسنگ کے مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔
میچ میں فتح حاصل کرنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، ہم نے اس میچ کے لئے بہت محنت کی۔
محمد وسیم نے فائٹ جیتنے پر اللہ اکبر کا نعرہ بھی لگایا جبکہ محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ سلور بیلٹ چمپئین بن گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

