جرم ثابت ہونے پر باپ کو سزائے موت کا حکم

جرم ثابت ہونے پر سیشن کورٹ حافظ آباد نے باپ کو سزائے موت کا حکم دیا۔
حافظ آباد میں درندہ صفت باپ کو بیٹی سے زیادتی کرنے پر سیشن عدالت نے سخت سزا سنا دی۔
تفسیلات کے مطابق حافظ آباد میں بیٹی سے زیادتی سے متعلق کیس میں سیشن کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر مجرم ناصر علی کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم حقیقی بیٹی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ونیکے تارڑ میں زیر دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج ہوا۔
ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مقدمے کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی اورجرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنائی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

