Advertisement

رومانین گلوکار بھی پاکستانی چائے کے دیوانے ہو گئے

مشہورِ زمانہ رومانین میوزک بینڈ ’ایکسنٹ‘ کے گلوکار ایڈرین سینا کو بھی پاکستان کی چائے’فینٹیسٹک‘لگی۔

کچھ دنوں پہلے پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر پر آنے والے رومانین میوزک بینڈ ’ایکسنٹ‘ کے ایڈرین سینا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے دورۂ پاکستان سے مختلف خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ایڈرین سینا پاکستان میں موجود قدرت کے خوبصورت نظاروں سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

جبکہ اپنی ایک انسٹا پوسٹ میں انہوں نے چائے پیتے ہوئے اپنی کچھ تصاویربھی شیئر کی ہیں۔

گلوکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہاں ہنزہ میں ایک فینٹیسٹک نظارے کے ساتھ فینٹیسٹک چائے کا کپ۔

ویسے تو گلوکار کی پاکستان سے شیئر کی گئی تمام تصاویرکو ہی مداحوں نے بہت پسند کیا، لیکن صارفین کی جانب سے گلوکار کی اس پوسٹ پر بہت دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس پوسٹ پر کوئی انڈین نہیں ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ہماری چائے ہے ہی بہت مشہور انڈیا والوں کو بھی پلائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version