Advertisement

لیبارٹری میں کافی کی پیداوار کا کامیاب تجربہ

گوشت کے بعد لیبارٹری میں کافی کی پیداوار کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ  یہ اصل کافی ہے۔

لیبارٹری میں کافی کی تیاری کا تجربہ فن لینڈ کے سائنسدانوں کی جانب سے کیا گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ مصنوعی کافی کی افزائش میں صرف کافی ہی استعمال ہوئی ہے۔

سائنسدانوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ  کافی کو بغیرکسی ماحولیاتی نقصان کے پیدا کیا گیا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں کافی کی پیداوارسے وسائل کی بچت کی جا سکے گی بلکہ کافی کی پیداوار کےباعث ہونے والی جنگلات کی کٹائی کوروک کرماحولیاتی مسائل کو کم کیا جا سکے گا۔

خیال رہے کہ سائنسدانوں نے لیبارٹری میں کافی پیدا کرنے کے لیے وہی طریقہ اپنایا جو لیبارٹری میں گوشت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version