معین علی کی ٹی 10 میں تیز ترین ففٹی کی بدولت ناردرن وارئیرز 1 وکٹ سے کامیاب

ابوظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ کے میچ میں معین علی اور کینار لوئس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ناردرن وارئیرز نے ابوظہبی کو شکست دے دی۔
ٹی 10 لیگ کے 19ویں میچ میں ناردرن واریئرز کے معین علی کی طوفانی اننگ ٹیم ابوظبی کو لے ڈوبی۔
تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی 10 لیگ کے 19 ویں میچ میں ابوظہبی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 145 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں دہلی وارئیرز کے معین علی اور کینارلوئس نے بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کے ذریعے ٹیم کو کامیابی دلا دی۔
معین علی نے 77 رنز اور کینار لوئس نے 65 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ابوظہبی کی ٹیم کو دس وکٹوں سے آؤٹ کلاس کر دیا۔
Advertisement
وارئیرز نے ہدف آخری اوورمیں حاصل کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

