Advertisement

بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ تیار

 بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ  تیار ہو گئے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ان دنوں بچوں کے سر گول بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اس ہی وجہ سے چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ  کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کر رہے ہیں۔

والدین ایک دن میں کئی گھنٹے تک بچوں کے سر پر ہیلمٹ نما سخت ٹوپی پہنائے رکھتے ہیں۔

Advertisement

والدین اب ایسے مخصوص تکیے اور ہیلمٹ خرید رہے ہیں جو ان کے نزدیک بچوں کے سر کو خاص دائرے کی شکل میں ڈھال سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ چین میں جس کا سر جتنا گول ہو وہ اتنا ہی خوبصورت تصور کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version