Advertisement

ملزم ظاہر جعفر کی عدالت میں بدتمیزی، پولیس سے ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل

نور مقدم

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر ہر بار عدالت مٰں پیش ہونے پر کوئی نہ کوئی عجیب حرکت ضرور کرتے ہیں۔

گزشتہ روز بھی عدالت میں پیشی کے دوران ملزم ظاہر جعفر نے مسلسل نازیبا زبان استعمال کی جس کے بعد عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ یہ ڈرامے کررہا ہے اسے باہر لے جائیں۔

جب پولیس ظاہر کو باہر لے گئے تو اس وقت بھی ملزم اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا اور ایک پولیس والے کا گریبان پکڑ لیا اور ہاتھا پائی شروع کردی۔

ملزم کی اس بدتمیزی پر پولیس نے ملزم کو ٹانگوں اور ہاتھوں سے پکڑ لیا اور ایسے ہی اٹھا کر دوبارہ حوالات لے گئی۔

Advertisement

واضح رہے نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کو مرکزی ملزم قرار دیا جاچکا ہے اور ملزم خود بھی اپنا جرم قبول کرچکا ہے تاہم ابھی عدالتی کارروائی جاری ہے اور اس مقدمے کا فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version