Advertisement

افتخار احمد بنگلادیش کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے کے لئے پر امید

قومی کرکٹ ٹیم  کے آل راؤنڈرافتخار احمد نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف پی ایس ایل اور نیشنل ٹی ٹونٹی جیسی عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی ٹیم میں شامل ہونے والے آل رائونڈرافتخار احمد نے کہا ہے کہ لڑکوں کا اعتماد بلند ہے،ہمیشہ بنگلہ دیش میں کرکٹ کھیلنا انجوائے کرتا ہوں۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈرافتخار احمد نے کہا کہ قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے، لڑکوں کا اعتماد بلند ہے،ہمیشہ بنگلہ دیش میں کرکٹ کھیلنا انجوائے کرتا ہوں،یہاں کی عوام کرکٹ سے بہت پیار کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ بھی ایئرپورٹ سے نکلے تو عوام نے بھرپور استقبال کیا۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈرافتخار  کا مزید کہنا تھا کہ  بنگلا دیش میں اسپن اور سلو کنڈیشنز ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version