Advertisement

امپائر علیم ڈار فیلڈر کی تھرو لگنے سے معمولی زخمی

ابو ظہبی میں  ٹی 10 لیگ کے میچ کے  دوران پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر گیند لگنے سے معمولی زخمی ہو گئے۔

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں جاری  ٹی 10 لیگ  میں علیم ڈار کے ساتھ یہ حادثہ چنائی بریوز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران پیش آیا۔

پہلی اننگز کے پانچویں اوور میں فیلڈر نے دوسرے کھلاڑی کے پاس گیند تھرو کی  جو راستے میں آنے والے علیم ڈار کے سر پر لگی۔  گیند لگتے ہی فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کے کھلاڑی آئے اور امپائر کے سر پر مالش کی۔ حادثے میں علیم ڈار زخمی ہونے سے بچ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version