Advertisement

کرسچیانو رونالڈو کا بیٹا والد کا نام روشن کرنے کے لئے پر عزم

معروف فٹبالرکرسچیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی اہلیہ  جورجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔

انہوں نے اپنےکرسٹیانو رونالڈو جونیئر کے لیے لکھا کہ’ وہ اپنے بیٹے کو سپورٹ کر رہی ہیں‘۔

ابھی تک اس بارے میں علم نہیں ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کس ٹیم کے لیے کھیل رہے تھےاور اس میچ کا نتیجہ کیا نکلا، لیکن کرسٹیانو جونیئر کو فٹبال سے گہری دلچسپی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version