Advertisement

پاکستان ہائیڈرو پاور کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کر ہا ہے، حماد اظہر

حماد اظہر

حماد اظہر ٹوئٹ

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان ہائیڈرو پاور کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کر ہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے،  وفاقی وزیر حماد اظہر نے وفد کو توانائی کے شعبہ میں کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ بجلی ترسیلی نظام کی بہتری کے متعدد منصوبے تکمیل کے مرحلے میں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی بینک کی انفراسٹرکچر اپ گریڈیشن کے منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version