Advertisement

فارمولا ون کار ریس کے لئے نیا معاہدہ، ریس ٹریک کی بحالی پر بھی کام ہو گا

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسپینش گراں پری کے منتظمین نے فارمولا ون کار ریس کے لئے چھ سال کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔

معاہدے کے تحت فارمولا ون کیلینڈر کی چھ سال کی سرکٹ ڈی بارسلونا کیٹالونیا ریس کا انعقاد کیا جائے گا۔

اگلے سال 22 مئی کو ہونے والی گراں پری ریس سے قبل ریس ٹریک کی اپ گریڈیشن بھی معاہدے کا حصہ ہیں۔

فارمولا ون نے گراں پری ریس مقابلوں کے لئے نیٹ زیرو کاربن کی پالیسی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کا اطلاق 2030 تک ہو جائے گا۔

اسپین کے صوبے کیٹالونیا کے وزیر برائے بزنس اور لیبر راجر ٹارینٹ کا کہنا  ہے کہ اس  چھ سالہ سرکٹ سے کار ریس کو ماحول دوست ریس بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version