لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اپنے عہدے سے مستعفی

لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی جان کوبیس نے ملک میں انتخابات سے ایک ماہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ لیبیا میں پہلے براہ راست صدارتی انتخابات کے لیے 2 خواتین سمیت کل 98 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

