Advertisement

شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا ایک بار بھر مشکل کا شکار

معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا ایک بار بھر مشکل  کا شکار ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی پولیس اسٹیشن میں اداکارہ شلپا شیٹھی، ان کے شوہر راج کندرا اور دوسرے چند افراد کے خلاف 1.51  کروڑ بھارتی روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، شکایت کنندہ نے دعویٰ کیا کہ کاشف خان، شلپا شیٹھی، راج کندرا، اور دیگر نے اس سے رابطہ کیا اور اسے منافع کے وعدے کے ساتھ فٹنس پروگرام میں رقم لگانے کے لیے راضی کیا۔

تاہم جو ہوا وہ اس کے برعکس تھا اور نتیجتاً اسے دھمکیاں دی گئیں۔

یاد رہے کہ شکایت کنندہ نے ٹی وی چینل کے ایم ڈی کاشف خان پر معاہدے کی خلاف ورزی اور دھوکا دہی کا الزام لگایا ہے۔

Advertisement

فلحال  ابھی تک کاشف خان، شلپا شیٹھی، راج کندرا، اور دیگر میں سے کسی نے بھی اس حوالے سے کوئی وضاحت پیش نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ راج کندرا پہلے ہی پورنوگرافی کیس میں دو ماہ قید میں رہ چکے ہیں اور فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version