جی ٹی روڑ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

لالہ موسی جی ٹی روڑ پر خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ہنڈائی ڈالہ کی راہگیر افراد کو ٹکر لگنے کے باعث 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
پوليس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخميوں کو لالہ موسی سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں طیبہ اور نور شامل ہیں۔
واضح رہے کہ حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا جبکہ ڈرائیور کے خلاف تھانہ سٹی لالہ موسی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

