Advertisement

پی اے سی نے گاڑیوں پر لاکھوں روپے کی اون منی کا نوٹس لے لیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گاڑیوں پر لاکھوں روپے کی اون منی کا نوٹس لے لیا ہے۔

پی اے سی رکن خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ گاڑیوں پر ڈیڑھ سے آٹھ لاکھ روپے اون منی چل رہی ہے، آج بھی ملک میں تین بڑی کمپنیوں کی اجارہ داری ہے۔

رکن پی اے سی نے کہا کہ گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں عوام سے پیسے لےکر بینک میں رکھتی ہیں، کار مینوفیکچرز عوام کے پیسے پر بینکوں سے منافع کما رہی ہیں۔

پی اے سی نے یوٹیلٹی اسٹورز پرغیر معیاری اشیاء کی فروخت پر بھی برہمی کا اظہار کیا جبکہ سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version