Advertisement

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، سینیئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کے حامی  ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی خواہش کے باعث شعیب ملک کو ویسٹ انڈیز سیریز میں آرام دیا جائے گا۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی سینئر کھلاڑیوں کو کھلانے کی حامی ہیں جبکہ  کپتان نے منع کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز سیریز کھیلنے کے لئے دستیابی ظاہر کی تھی۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا چاہتا ہوں،تاہم شعیب ملک نے بابر اعظم کے فیصلے کی تائید کی اور اسکو قبول کی۔

Advertisement

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  عماد وسیم،سرفراز احمد، شعیب ملک اور محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آرام کروایا جانے کا امکان  ہے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کراچی میں شیڈول ہے ۔

ژیڈول کے مطابق پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13،دوسرا 14 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version