Advertisement

یو اے ای نے غیرملکی ریٹائرڈ افراد کی بڑی مشکل آسان کر دی

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی ریٹائرڈ افراد کی بڑی مشکل آسان کردی۔

یہ اعلان نائب صدر اور یو اے ای کے وزیراعظم و دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے اپنے ٹویٹر پر ‏جاری بیان میں کیا۔

اپنے پیغام میں شیخ محمد بن راشدالمکتوم  نے کہا کہ ہم نے ریٹائرڈ غیرملکیوں کو رہائش دینے کی شرائط کو منظور کر لیا ہے۔

یو اے ای کے وزیراعظم و دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدالمکتوم کا مزید کہنا تھا کہ  ریٹائر ہونے والے غیرملکی اب رہائشی ویزے پر یواے ای میں اپنا قیام مکمل کر سکتے ہیں‏ہم سب کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version