Advertisement

کوئٹہ انٹر نیشنل ایئرپورٹ کا مین رن وے دوبارہ تعمیر کے مراحل میں داخل

کوئٹہ انٹر نیشنل ایئرپورٹ کا مین  رن وے دوبارہ تعمیر کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق کوئٹہ کا مین رن وے آج 27 نومبر سے پروازوں کے لیے دستیاب نہیں ہوگا جبکہ ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کے لیے سیکنڈری رن وے استعمال ہوگا۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پروازیں معطل کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن یہ افواہیں درست نہیں ہیں۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق کوئٹہ سے مقامی اور بین الاقوامی پروازیں جاری ہیں، لامحالہ کچھ ائیر لائینز نئی صورت حال کے مطابق اپنے آپریشنز میں تبدیلی کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ پی آئی اے، سیرین ائیرلائن ، اور ائیر سیال پروازیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم ائیر بلو نے 31 دسمبر 2021 تک اپنے آپریشنز معطل کردیے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
Next Article
Exit mobile version