قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رلزٹ منفی آگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح ڈھاکہ پہنچنے پر ان تمام ارکان کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی ،ٹیم مینجمنٹ نے کل بروز اتوار کو کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں رکھی۔
قومی اسکواڈ کل ٹیم ہوٹل میں جم اور پول سیشن کرے گا ،اسکواڈ 15 نومبر سے نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 19 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔
پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور دو ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

