یوگنڈا کے ایتھیلیٹ جیکب کیپلیمو کا میراتھن ریس میں نیا عالمی ریکارڈ

لزبن ہاف میراتھن روڈ ریس میں یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے ایتھیلیٹ نے 57 منٹ اور 31 سیکنڈ میں فاصلہ عبور کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ کینیا کے ایتھیلیٹ کیبی واٹ کینڈی کے پاس تھا ، جو انہوں نے 2020 میں ویلینسیا میراتھن ریس میں بنایا تھا۔
21 سالہ جیکب کیلیمو نے 15 کلومیٹر طویل ٹریک پر یہ ریکارڈ قائم کیا، کینیا کے ایتھیلیٹ عیسی حسیدین محمد اس ریس میں دوسرے نمبرپر رہے۔
واضح رہے کہ جیکب کیلیمو گزشتہ سال ٹوکیواولمپکس کی دس ہزار میراتھن ریس میں بھی کانسی کا تمغہ جیت چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

