Advertisement

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی ہم آہنگی ضروری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لئے عالمی ہم آہنگی ضروری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان  کی   ملاقات ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے  مطابق ملاقات میں افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال، مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں مزید اضافے سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  چینی نمائندہ خصوصی نے ملاقات میں افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا جبکہ چینی نمائندے نے بارڈر مینجمنٹ کی خصوصی کوششوں، علاقائی استحکام کے کردار پر پاکستان کو بھی  سراہا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  ملاقات میں چینی نمائندے نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی تعاون میں بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کا عزم کی۔

Advertisement

ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی ہم آہنگی ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version