Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار700 کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 5 ہزار700 کیوسک اوراخراج 28 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 60 ہزار100 کیوسک اور اخراج 56 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار500 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 3 ہزار900 کیوسک اور اخراج 3 ہزار900 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 21 لاکھ 32000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 19 لاکھ 93000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 72 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 41 لاکھ 97 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
امریکا کا وینزویلا پر فضائی حملہ، تین مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
قطر امریکا کا اتحادی ہے، اسرائیل قطر پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا، صدر ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version