Advertisement

ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، آئی اے ای اے سربراہ کا مطالبہ

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافائل گروسی نے آج تہران میں سنیئر ایرانی حکام سے ہونے والی ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے ماہرین کو اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور بہتر رسائی دے۔

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ گروسی اس سال فروری سے اب تک اپنے تیسرے دورے پر پیر کی شام تہران پہنچے تھے۔

آئی اے ای اے کے سربراہ نے آج ایرانی جوہری پروگرام کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی۔ وہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بھی ملیں گے۔

Advertisement

محمد اسلامی سے ملاقات کے بعد گروسی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آئی اے ای اے ایرانی حکومت سے مزید تعاون کا خواہش مند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version