Advertisement

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔

محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق ٹاؤن ہال کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 236(8) گھنٹے کی ایوریج کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 153 ریکارڈ کیا گیا جبکہ لمز یونیورسٹی، بذریعہ موبائل وین 391 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 377  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق فیصل آباد میں 170 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 109 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں ایئر کوالٹی انڈیکس 173 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ ماحولیات نے یہ تمام ڈیٹا چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر مرتب کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ کردہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدوں کو چھورہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version