Advertisement

نا زیبا میسجز کا اسکینڈل،آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان  ٹیم کی قیادت سے دستبردار

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم  کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دستبرداری کا فیصلہ مشکل رہا، لیکن میری فیملی، کرکٹ اور میرے لیے اچھا ہے، میرا عمل اس معیار سے نہیں ملتا کہ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کروں۔

ٹم پین نے کہاکہ نازیبا پیغامات کے معاملے پر افسوس ہے، فیملی کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ ٹم پین ایشیز سیریز میں بحیثیت کھلاڑی دستیاب ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو نا زیبا میسجز کے اسکینڈل کا سامنا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے ان کے خلاف نا زیبا میسجز کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹم پین پر 2017 ء کی ایشیز سیریز کے دوران کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version