Advertisement

اس تصویر میں سامان لینے والا شخص‌ کون سا ہے؟ صرف ذہین افراد ہی جواب دے پائیں گے

آج ہم انٹرنیٹ صارفین کے لئے ایک دلچسپ تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس کا جواب تیز آنکھوں اور دماغ والے افراد ہی دے سکیں گے۔

کچھ ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہوئے درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

اس تصویر کو دیکھ کر انہیں یہ بتانا ہے کہ اس میں سامان لینے والا شخص کون ہے۔

آج جو پہیلی ہے اُس میں ایک تصویر میں دو کھڑکیوں میں دو لوگ نظر آرہے ہیں اور سامان کا تبادلہ ہورہا ہے۔

Advertisement

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سامان سے بھری ہوئی ٹرے درمیان میں ہے، ایک شخص اسے دوسرے کی طرف بڑھا رہا ہے مگر یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اس میں دینے والا اور لینے والا کون ہے؟

آپ کے خیال میں سامان لینے والا شخص ایک نمبر ہے یا دو نمبر؟ ہماری ویب کے فیس بک کمنٹس سیکشن میں جواب دینا مت بھولیے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version