ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

ملتان میں پولیس تھانہ الپہ کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شریف عرف مکھن کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئی ہے، گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ الپہ میں مقدمہ درج کر کے کارروائی جاری ہے۔
واضح رہے کہ پولیس نے ملزم کو تھانہ الپہ کے علاقے اڈا نہالے والا سے گرفتار کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

