Advertisement

ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے،عابد علی

پاکستانی ٹیسٹ  اوپپنگ بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ ابھی ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چٹگانگ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ آج کا دن اچھا رہا، عبد اللہ شفیق کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہی پلان تھا کہ کریز پر ٹھہرنا اور برے گیند کو چھوڑنا نہیں۔

عابد علی نے بتایا کہ دن کے اختتام پر گیند اسپن اور گرپ ہونا شروع ہوگیا تھا، ہم سیشن ٹو سیشن پلان کرکے کھیل رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کل پہلا ہدف 330 رنز کو عبور کر کے سبقت حاصل کرنا ہے، ابھی ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بنگلادیش کے 330 رنز کے جواب میں پاکستانی اوپنرز نے 145 رنز بنالیے ہیں۔

عابد علی 93 جبکہ اپنا ڈیبیو کرنے والے عبد اللّٰہ شفیق 52 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version