Advertisement

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی عمر اور اثاثوں میں کتنا فرق ہے؟

کترینہ کیف

کترینہ کیف

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تیاریاں بھارتی ریاست راجھستان کے رائل سکس سینسز فورٹ ہوٹل میں جاری ہیں اور جلد ہی دونوں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے.

کیا آپ جانتے ہیں کترینہ وکی سے عمر میں کتی بڑی ہیں اور ان کے درمیان اثاثوں میں کیا فرق ہے؟

نہیں تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کترینہ کیف وکی کوشل سے عمر میں تقریبا 5 سال بڑی ہیں یہ ہی نہیں اداکارہ کترینہ وکی سے آمدنی اور اثاثوں میں بھی بہت آگے ہیں۔

 کترینہ کیف اس وقت بھارتی 200 کروڑ روپے کی مالک ہیں جبکہ وکی کوشل کے پاس 25 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ کترینہ کیف گاڑیوں میں بھی وکی سے آگے ہیں اور اس وقت ان کے پاس 4 مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں جس میں لینڈ روور اور رینج کی قیمت 3 کروڑ روپے ہے۔

 جبکہ اس کے علاوہ ان کے پاس 1 کروڑ روپے مالیت کی اوڈی کیو سیون، 80 لاکھ روپے کی مرسڈیز ایم ایل 350 اور اوڈی کیو فائیو بھی موجود ہے جس کی مالیت 60 لاکھ روپے ہے۔

اس کے برعکس وکی کوشل کے پاس 3 گاڑیاں موجود ہیں جن میں بی ایم ڈبلیو ایکس فائیو جس کی مالیت 70لاکھ روپے ہے۔

 جبکہ مرسڈیز بینز جی ایل سی جس کی مالیت 50 لاکھ روپے اور والکس ویگن ٹگوان جس کی مالیت 30 لاکھ روپے ہے۔

علاوہ ازیں کترینہ کیف کے پاس ممبئی میں 2 مہنگے ترین اپارٹمنٹس موجود ہیں جن کی مالیت بھارتی 45 کروڑ روپے ہے۔

جبکہ اس کے علاوہ وہ لندن میں ایک خوبصورت بنگلے کی بھی مالک ہیں جس کی مالیت 7 کروڑ روپے ہے۔

Advertisement

 اگر ہم وکی کوشل کی بات کریں تو وہ ممبئی میں اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ اندھیری ایسٹ میں واقع کوشل کے اپارٹمنٹ کی 28 ویں منزل پر رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ بالی وڈ کی یہ خوبصورت جوڑی آئندہ ماہ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے اور 7 سے 12 دسمبر تک ان کی شادی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ شادی کے لیے ہوٹل میں بکنگ بھی کرلی گئی ہے اور شادی کی مرکزی تقریب جانا محل میں منعقد ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version