Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 75 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 75 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 2546 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں 37، بینظیر بھٹواستپال میں 17 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 21 مریض داخل ہوئے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈینگی کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ2439 مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے واپس چلےگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، فرانسیسی صدر نے اسرائیل کو ناکام قرار دے دیا
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version