Advertisement

ملالہ کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟ قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے نکاح کے موقع پر جو جوڑا پہنا اس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

ملالہ نے اپنے نکاح کے یادگار دن پر جس پاکستانی ڈیزائنر کا تیارکردہ جوڑا پہنا تھا اس کی قیمت ستائیس ہزار روپے تھی۔

اس جوڑے پر کورے، دبکے اور زری کا کام ہوا تھا جبکہ دوپٹہ اورگنزا کا تھا ،اس موقع پر ملالہ نے ہلکے زیورات اور ہلکے میک اپ کا انتخاب کیا تھا۔

ملالہ یوسفزئی کا نکاح عصر ملک کے ساتھ منگل کو برطانیہ کے شہربرمنگھم میں ایک نجی تقریب میں ہوا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version