Advertisement

آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین نے کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین نے کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی   وکٹ کیپر نے غیر اخلاقی پیغامات اسکینڈل کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے غیر اخلاقی میسجز اسکینڈل کی تحقیقات کے آفٹر شاکس جاری ہیں، ٹم پین نے ایشز سیریز سمیت ڈومیسٹک کرکٹ بھی نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا ہے کہ وہ کچھ وقت کے لیے کرکٹ سے دوری اختیار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ تاریخی ایشز کا آغاز 8 دسمبر سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version