Advertisement

نائیجیریا میں 21منزلہ عمارت گر گئی

نائجیریا کے شہر لاگوس میں ایک زیر تعمیر 21 منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، واقعے میں متعدد افراد کا ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ واقعہ پیر کی دوپہر کو شہر کے ایک متمول علاقے آئیکوئی میں پیش آیا، عمارت لگژری اپارٹمنٹس پر مشتمل اور زیر تعمیر تھی، فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ انہدام کے وقت عمارت میں کتنے لوگ موجود تھے۔

رپورٹس کے مطابق منہدم ہونے والی عمارت گزشتہ دو برس سے زیر تعمیر تھی، آج صبح ڈویلپر نے ممکنہ خریداروں کے ساتھ اس عمارت میں میٹنگ بھی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version