Advertisement

ملک بھر میں کورونا کی مثبت کیسز میں کمی

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.30 فیصد ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 637 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 09 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28575 ہو گئی اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 78 ہزار 751 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 23270 ہے۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کےدوران48 ہزار 882 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔

اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 316 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 26 ہزار 906 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version