Advertisement

چینی صدر کا کوئلے کی کان کے حادثے پر روسی صدر سے اظہار تعزیت

چین کے صدر شی جن پنگ نے روس میں کوئلے کی کان میں ہونے والے حادثے پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نےاپنے پیغام میں کہا کہ یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ کیمیرو ریجن کے شہر بیلوو میں کوئلے کی کان میں گیس کا دھماکہ ہوا اور اس سے بھاری جانی نقصان ہوا۔

چینی صدر نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سےمتاثرین کے لئے گہری تعزیت اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے،

واضح رہے کہ روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں دھواں بھرنے سے 6 امدادی کارکنوں سمیت کل 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

جمعرات کو پیش آنے والا یہ واقعہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ملک میں ہلاکت خیز حادثہ تھا۔

Advertisement

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے ، کیمیرووو کے علاقے نے جمعہ سے اتوار تک تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version