Advertisement

غریب طبقے کو بنا سود بغیر قرضے دینے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت غریب طبقے کو بنا سود کے بغیر قرضے دیے جائیں گے۔

کامیاب جوان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت نوجوانوں کو اوپر لانا ہے۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 24 سے 26 ارب روپے دیے گئے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ان کے نوجوان ہوتے ہیں، چین نے اپنے لوگوں پر سرمایہ کاری کی اور آج وہ دنیا کی دوسری بڑی طاقت ہے۔

وفاقی مشیر خزانہ نے کہا کہ کامیاب پاکستان پروگرام لارہے ہیں جس کے تحت کسانوں کو قرضے دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کامیاب پاکستان کے تحت ہر خاندان کے ایک فرد کو 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔

Advertisement

شوکت ترین نے کہا کہ نچلے طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں۔

انہوں نے کہا کہ عثمان ڈار نے بہت اچھا کام کیا ہے ہم ان کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
2023 بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک کی غفلت ثابت، نیپرا نے جرمانہ عائد کر دیا
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version