Advertisement

کراچی: گلشن اقبال میں بند دفتر میں لوٹ مار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بند دفتر میں لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے تالے کاٹ کر واردات کی ہے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیچ بول نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیچ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھ میں اوزار لئے ملزم نے پہلی مہارت سے تالے کاٹے اور دفتر کے اندر ٹارچ کی مدد سے تلاشی لیتا رہا، ملزم نے دفتر سے لیپ ٹاپ اور نقد رقم چرالی۔

سی سی ٹی وی فوٹیچ میں ملزم کو واردات کرتے ہوئے واضح دیکھا جاسکتا ہے اور سامان اٹھاکر واپس جاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

متاثرہ دفتر کے مالک کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو  کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version