پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 29 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی کمی کے باعث 100 انڈیکس میں 29 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔
دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 29 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد انڈیکس 43 ہزار 906 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا تھا، گزشتہ روز 100 انڈیکس 126 پوائنٹس پرگر گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

