Advertisement

کورونا وائرس کی نئی قسم: سی اے اے کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سی اے اے

سی اے اے عملے کی بروقت کارروائی، امریکی مسافر کو 9500 ڈالر واپس مل گئے

کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث سی اے اے نے پاکستان آنے والی فلائٹس سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق کورونا کی نئی لہر کی وجہ سے جنوبی افریقہ سمیت افریکا کے 6 ملکوں اور ہانگ کو کیٹگری سی فہرست میں شامل کرکے  سفری پابندی عائد کردی ہے۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ، ہانگ کانگ، موزمبیق، لیسوتھو، بوٹسوانہ، نمیبیا، ایسواتینی، کیٹگری سی میں شامل ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کیٹگری سی میں شامل ممالک کی نئی فہرست جاری کردی ہے۔

کورونا کی نئی لہر کی وجہ سے جنوبی افریقہ سمیت 7  ممالک کو کیٹگری سی میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی شرط برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ پاکستان پہنچنے پر مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ہوگا، مثبت کورونا وائرس آنے پر مسافروں کو سرکاری قرنطینہ سینٹرز میں رکھا جائے گا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ کیٹگری سی میں شامل مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی ہوگی، مسافروں کو ایمرجنسی کی صورت میں واپسی کی اجازت این سی او سی کی کمیٹی دے گی۔

سی اے اے کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے ہائی رسک ممالک میں جرمنی، روس، افغانستان، ایران، فلپائن اور افغانستان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ہائی رسک ممالک کی کیٹیگری میں 6 ملکوں شامل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version