Advertisement

ویرات کوہلی کی بیٹی کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے  تجربہ کار بیٹسمین ویرات کوہلی کی بیٹی کو دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی دینے کے الزام میں جس شخص کو گرفتار کیا گیا، اس کا تعلق حیدرآباد سے ہے جبکہ وہ پیشے سے سافٹ ویئر انجینیئر ہے۔

واضح رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان کے خلاف شکست کے بعد ویرات کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں ملی تھیں۔

ممبئی پولیس نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ رامنگیش الیباتھینی نامی شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اسے حیدر آباد سے گرفتار کرکے ممبئی لایا جارہا ہے جبکہ اس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ ماضی میں کھانوں کی ترسیل کے لیے بنائی گئی ایپلیکیشن کے لیے کام کیا کرتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version