Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 29 ہزار300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 29 ہزار300 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار200 کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 45 ہزار500 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار200 کیوسک اوراخراج 09 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 5 ہزار100 کیوسک اور اخراج 5 ہزار100کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 36 لاکھ 14000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 95000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 87 ہزارایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 68 لاکھ 96000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version