Advertisement

اسلام آباد، اسپورٹس کمپلیکس میں ایف ڈی ای سالانہ انٹر زونل گیمز

اسلام آباد اسپورٹس کمپلکس میں ایف ڈی ای سالانہ انٹر زونل گیمز   2021 شروع ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بطور مہمان خصوصی شرکت ‏ کی ، ان کا کہنا تھا کہ انٹر زونل میں شرکت کرنے والے تمام طلبا کو مبارکباد دیتا ہوں۔

 اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ  ‏ایسی سرگرمیاں مستقبل میں بھی ہوتی رہیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‏کورونا کے بعد یہ پروگرام بہتری کی علامت ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ  ‏وزیراعظم عمران خان ایسے اسپورٹس ایونٹ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version