Advertisement

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔

محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق ٹاؤن ہال کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240(8) گھنٹے کی ایوریج کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 235 ریکارڈ کیا گیا جبکہ نیو کیمپس، بذریعہ موبائل وین 417 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 385ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق فیصل آباد میں 111 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 105 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں ایئر کوالٹی انڈیکس 145 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات نے یہ تمام ڈیٹا چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر مرتب کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ کردہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدوں کو چھورہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version